سرینگر: بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کیا گیاجس کی آڑ میں 1500 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا،کشمیریوں کو سرینگر، اننت ناگ، کلگام، پلوامہ، شوپیاں، گندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا ہے۔