جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومLatestشیخ رشید نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارتی آبی دہشت گردی...

شیخ رشید نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارتی آبی دہشت گردی قرار دے دی

اسلام آباد: سربراہ اے ایم ایل داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کشمیر میں ظلم و ستم نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، زمین کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، وقت آنے پر بھارت کو بھرپور جواب دیں گے۔ جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بھارت یک طرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، اقدام بھارت کی آبی دہشت گردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ظلم و ستم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی زمین کے چپے چپے کی حفاظت کرنا قوم خوب جانتی ہے، وقت آنے پر بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!