بدھ, اپریل 16, 2025
ہومLatest بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کارلوس الکاراز اور کیسپر رڈ بارسلونادوسرے راؤنڈ میں داخل

 بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کارلوس الکاراز اور کیسپر رڈ بارسلونادوسرے راؤنڈ میں داخل

 بارسلونا: سپین کے نامور ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اور ناروے کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے دفاعی چیمپئن کیسپر رڈ اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

21 سالہ ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میچ میں حریف امریکی کھلاڑی ایتھن کوئن کو شکست دی دوسرے راؤنڈ ان کا مقابلہ جمہوریہ چیک کے حریف کھلاڑی لاسلو جیرے سے ہوگا۔جبکہ دفاعی چیمپئن کیسپر رڈ نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں کولمبین حریف کھلاڑی ڈینیئل گیلان ریوروس کو شکست دی ۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!