اتوار, اپریل 13, 2025
ہومLatestپی ٹی آئی کو دہشت گرد بنانے سے مسائل حل نہیں ہوں...

پی ٹی آئی کو دہشت گرد بنانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ، امید ہے انصاف ملے گا، زرتاج گل

راولپنڈی: رہنماء پی ٹی آئی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دہشت گرد بنانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ، امید ہے ہمیں انصاف ملے گا۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ ہم 3سال سے ہم عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں

انشا اللہ ہمیں امید ہے انصاف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہم پر جتنے مرضی مقدمات بنا لیں ہم بانی پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جان لیں مسائل پی ٹی آئی کو دہشت گرد بنانے سے حل نہیں ہوں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!