پیر, اپریل 14, 2025
ہومLatestوزیراعظم کی ہدایت، سی ڈی اے نے آئی نائن میں ورکنگ ویمن...

وزیراعظم کی ہدایت، سی ڈی اے نے آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سی ڈی اے بورڈ نے وزیراعظم کی ہدایت پر آئی نائن 4میں ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہاسٹل کی تعمیر کی درخواست وزارتِ تعلیم اور وزارتِ انسانی حقوق کی جانب سے کی گئی تھی جس پر وزیراعظم نے ورکنگ خواتین کے رہائشی مسائل کم کرنے کیلئے ہاسٹل تعمیر کرنے کی ہدایات دیں۔سی ڈی اے نے وزارتِ تعلیم کو منظوری سے متعلق نوٹیفکیشن بھجوا دیا ہے۔سیکرٹری وزارتِ تعلیم کے مطابق ہاسٹل کی تعمیر سے ورکنگ خواتین کے رہائشی مسائل میں کمی آئے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!