پیر, اپریل 14, 2025
ہومLatestملک آگے جانا ، حالات بہتر ہونے چاہئیں، مذاکرات بارے تو جماعتیں...

ملک آگے جانا ، حالات بہتر ہونے چاہئیں، مذاکرات بارے تو جماعتیں ہی بتا سکتی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر نے حالات میں بہتری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات بارے تو جماعتیں ہی بتا سکتی ہیں۔

اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک اور عام آدمی کے حالات بہتر ہونے چاہئیں اور اسے آگے جانا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ 9 مئی کے 36 ہزار کیسز ہیں جن میں سے 25 ہزار مفرور ہیں۔ مذاکرات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے ہو رہے ہیں یہ تو پارٹیاں بتا سکتی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!