بدھ, اپریل 16, 2025
ہومLatest4ماہ میں 36 ہزار مقدمات کیسے مکمل ہوں گے،شیخ رشید

4ماہ میں 36 ہزار مقدمات کیسے مکمل ہوں گے،شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ 4ماہ میں 36 ہزار مقدمات کیسے مکمل ہوں گے،ہر طرف اندھیرا ہے، دعاء کریں روشنی ہو جائے۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ

36ہزار مقدمات 4ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے؟ ان مقدمات کا 4ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہو جائے، پاکستان ترقی کرے اور غریب بہتر ہو جائے۔ عمرے کے سوال پر انہوں نے بتایا کہ میرا سفر بہتر رہا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!