ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومLatestوزیراعظم کا صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد صحت یابی کی دعائ

وزیراعظم کا صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد صحت یابی کی دعائ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کو ٹیلیفونک کر کے صحت بارے دریافت کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت یاب کرے، پوری قوم آپ کی صحت کیلئے دعاء گو ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!