منگل, اپریل 1, 2025
ہومLatestانتونیو گوتریس کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد...

انتونیو گوتریس کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں انتونیو گوتریس کہا کہ یہ مقدس دن یکجہتی اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے ،امید ہے عید کا موقع لوگوں کو قریب لانے اور ان اقدار کو فروغ دینے میں معاون ہوگا۔

انہوں نے ان افراد کیلئے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!