بدھ, مارچ 26, 2025
ہومLatestکیلیفورنیا میں خالصتان ریفرنڈم ،35 ہزار سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا

کیلیفورنیا میں خالصتان ریفرنڈم ،35 ہزار سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا

 لاس اینجلس: بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کے مقصد کے تحت کی جانے والی ووٹنگ میں 35 ہزار سے زائد سکھوں نے حصہ لیا۔ووٹنگ کے اختتام پر سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے خطاب میں اگلا خالصتان ریفرنڈم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں کرانے کا اعلان کیا۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!