بدھ, مارچ 26, 2025
ہومLatest گولفر ٹائیگرز ووڈز نے ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کردی

 گولفر ٹائیگرز ووڈز نے ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کردی

واشنگٹن: سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگرز ووڈز نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر سابقہ اہلیہ ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ونیسا ٹرمپ کی تصاویرلگادی ۔ گولفر ٹائیگرز ووڈز نے سوشل میڈیا پیغام میں ٹائیگر ووڈز نے ونیسا ٹرمپ کا نام نہیں لکھا۔

انہوں نے صرف یہ لکھا زندگی آپ کیساتھ بہتر ہے اور آگے سفرکی منتظر ہے، نجی زندگی کی پرائیویسی رکھنے کو سراہیں گے۔

یاد رہے کہ ٹائیگر ووڈز نے 2010 سے اہلیہ سے علیحدگی کے بعد شادی نہیں کی ہے جب کہ ونیسا کی ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ساتھ 12 برس شادی رہی اور دونوں کی علیحدگی 2018 میں ہوئی تھی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!