جمعہ, مارچ 21, 2025
ہومLatest26نومبر احتجاج کیس، بشری بی بی کی عبوری ضمانت 26مئی تک توسیع

26نومبر احتجاج کیس، بشری بی بی کی عبوری ضمانت 26مئی تک توسیع

اسلام آباد: عدالت نے 26نومبر احتجاج کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔جمعہ کو اے ٹی سی اسلام آباد میں جج طاہر عباس سپرا نے بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس پر سماعت کی۔

بشری بی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ شمسہ کیانی اور انصر کیانی عدالت میں پیش ہوئے ۔دوران سماعت بشری بی بی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ اور کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کی گئی جس پر جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ آج تفتیشی کو ڈائریکشن کروں گا کہ بشری بی بی کو جیل میں شامل تفتیش کریں۔بعدازاں عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 5مئی تک توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!