اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر3سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پرپیر 31مارچ سے بدھ 2اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔