بدھ, مارچ 12, 2025
ہومLatest سعودی عرب کی اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے...

 سعودی عرب کی اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلے کی مذمت

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف فوری اور موثر اقدامات کیے جائیں۔

سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے فلسطینی عوام پر اجتماعی سزا کا نفاذ قابل مذمت ہے اور اسے فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر عالمی ردعمل میں اضافہ ہو رہا ہے اور مختلف ممالک فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!