بدھ, مارچ 12, 2025
ہومLatestپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ، صدر آصف زرداری خطاب...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ، صدر آصف زرداری خطاب کریں گے

اسلام آ باد: صدر مملکت آصف زرداری پیر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔ایجنڈے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے ہوگا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!