بدھ, مارچ 12, 2025
ہومLatest پاکستانی طالبعلم موسی ہراج آئندہ ٹرم کیلئے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

 پاکستانی طالبعلم موسی ہراج آئندہ ٹرم کیلئے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

لندن: سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے موسی ہراج آئندہ ٹرم کیلئے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے۔ موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں، موسی ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے۔

اس موقع پر موسی ہراج نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کا صدر بننا میرے لئے اعزاز ہے، اس کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بینظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!