اتوار, فروری 23, 2025
ہومBusiness & Financeوفاقی حکومت نے بجلی 10روپے تک فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ...

وفاقی حکومت نے بجلی 10روپے تک فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 8سے 10روپے تک فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق بجلی قیمتیں کم کرنے کیلئے ٹیکسوں میں کمی کے منصوبے کو آئی ایم ایف کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد وفاقی حکومت نے نیا منصوبہ تیار کرلیا جس کے تحت بنیادی ٹیرف میں 8سے 10روپے فی یونٹ کمی اور گردشی قرضے کا حجم ختم کیا جائے گا۔منصوبے کے تحت، قرضوں کی ادائیگی میں 1.3کھرب روپے کی کمی سے پیدا ہونیوالی مالی گنجائش کو استعمال کیا جائے گا تاکہ بجلی شعبے میں جاری مالی نقصانات کو حل کیا جا سکے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!