اتوار, فروری 23, 2025
ہومBusiness & Finance سپلائی لاگت بڑھ گئی،حکومت کا ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

 سپلائی لاگت بڑھ گئی،حکومت کا ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!