پیر, فروری 24, 2025
ہومLatestپولیس ،سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 5دہشت گرد ہلاک

پولیس ،سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 5دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان: کرک میں سی ٹی ڈی ،پولیس اوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کرک، میرکلام بانڈہ کے قریب سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں 5دہشت گرد ہلاک ہو گئے،مقابلے کے بعد لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ان کی شناخت نہیںہوسکی۔وقوعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!