پیر, فروری 24, 2025
ہومLatestپاک بحریہ کے زیر اہتمام 9ویں کثیر القومی بحری مشق 'امن' شروع

پاک بحریہ کے زیر اہتمام 9ویں کثیر القومی بحری مشق ‘امن’ شروع

کراچی: پاک بحریہ کے زیر اہتمام 9ویں کثیر القومی بحری مشق ‘امن’ کا آغاز ہو گیا۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 11فروری تک جاری رہنے والی مشقوں میں 60سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، مشق امن 2025ء کے ساتھ پہلی بارامن ڈائیلاگ کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج اور کوسٹ گارڈز کے سربراہان شرکت کریں گے۔

بیان کے مطابق یہ ڈائیلاگ عالمی بحری قیادت کو سمندری مسائل پر تبادلہ خیال کا موقع دے گا۔مشقوں کا مقصد خطے کا بحری استحکام، مشترکہ کارروائیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!