بدھ, فروری 5, 2025
ہومEnertainmentممتا کلکرنی نے مذہبی عہدہ 10 کروڑ دے کر حاصل کرنے کی...

ممتا کلکرنی نے مذہبی عہدہ 10 کروڑ دے کر حاصل کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے 10 کروڑ کے عوض مذہبی عہدہ ماہا منڈلیشور حاصل کرنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس ایک کروڑ نہیں تو10 کروڑ کی ادائیگی کہاں سے کروں گی۔اپنے ایک انٹرویو میں۔

پیسوں کے زریعے ماہا منڈلیشور کا عہدہ لینے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ جب مجھے ماہا منڈلیشور بنایا گیا تو میں نے 2 لاکھ روپے کسی سے ادھار لے کر اپنے گرو کو دیے۔  ممتا کلکرنی نے ایک انٹرویو میں فلم کرن ارجن کے سیٹ پر پیش آنے والے ایک واقعے کا بھی ذکر کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان شوٹنگ کے دوران مجھ سے مذاق کیا کرتے تھے۔ ممتا کلکرنی نے کہا کہ دونوں میں سے سلمان خان زیادہ شرارتی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!