جمعرات, جنوری 23, 2025
ہومLatest غزہ،عمارتوں کے ملبے سے 2 دنوں میں 120 لاشیں برآمد،56 زخمی اسپتال...

 غزہ،عمارتوں کے ملبے سے 2 دنوں میں 120 لاشیں برآمد،56 زخمی اسپتال داخل

 غزہ: غزہ میں جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ علاقوں میں عمارتوں کے ملبے سے 2 دنوں میں 120 لاشیں برآمد ہو گئیں ۔غزہ سول ڈیفنس کے مطابق گزشتہ روز غزہ پٹی کے اسپتالوں میں 72 فلسطینیوں کی لاشیں لائی گئی جن میں سے 68 لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبوں اور میدانوں سے اٹھائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق لاشوں کی تعداد اب 120 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اسپتالوں میں 56 فلسطینیوں کو زخمی حالت میں بھی لایا گیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!