بدھ, جنوری 15, 2025
ہومLatestچیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت ٹاکرے میں گرین شرٹس کو برتری حاصل ہو گی...

چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت ٹاکرے میں گرین شرٹس کو برتری حاصل ہو گی ، محمد عامر

 لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران پاک بھارت ٹاکرے میں گرین شرٹس کو فیورٹ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو اپنے روایتی حریف پر برتری حاصل ہوگی۔

اپنے ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا جیسی بڑی ٹیموں کیخلاف فتوحات پاکستان کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی یہ کامیابیاں ٹیم کی مضبوطی کو ظاہر کرتی ہیں، اسی بنیاد پر میں سمجھتا ہیں کہ پاکستان بھارت کے خلاف بہتر کارکردگی دکھائے گا۔ یاد رہے روایتی حریف ٹیموں کے مابین اہم ٹاکرا میچ 23 فروری 2025 کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں