منگل, جنوری 14, 2025
ہومEnertainment 49  سال کی عمر میں بلاک بسٹر فلم دینے والی پہلی ہیروئن...

 49  سال کی عمر میں بلاک بسٹر فلم دینے والی پہلی ہیروئن ہوں،امیشا پٹیل

ممبئی: اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا ہے کہ میں وہ پہلی ہیروئن ہوں جس نے 49  سال کی عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، سنی دیول کا بھی غدر کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا مجھپر خدا مہربان ہے اور مداحوں کا پیار ہے ۔ انہوںنے مداحوں اور خدا کا شکریہ ادا کیا اور خود کو خوش قسمت قرار دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ریتک اور وہ بہت اچھے دوست ہیں اور انہوں نے ایک ساتھ خوبصورت یادیں بنائی ہیں۔ یاد رہے کہ امیشا پٹیل اور سنی دیول کی فلم غدر 2  گزشتہ سال 2024 میںریلیز ہوئی تھی ۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں