بدھ, جنوری 15, 2025
ہومLatestعمران ،بشری کیخلاف 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار موخر

عمران ،بشری کیخلاف 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار موخر

راولپنڈی: احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار موخر کردیا۔ذرائع کے مطابق پیر کو احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر سماعت کی ،ملزمان کے وکلاء تاخیر سے عدالت پہنچے جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔

بعد ازاں ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت ریفرنس پر فیصلہ 17 جنوری جمعہ کو سنائے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں