جمعہ, جنوری 10, 2025
ہومEnertainment اداکارہ میرا شادی کے سوال پر آبدیدہ ہو گئیں

 اداکارہ میرا شادی کے سوال پر آبدیدہ ہو گئیں

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا شادی کے سوال پر آبدیدہ ہو گئیں۔ اداکارہ میرا سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی ہو گئی ہے، آپ کا کب تک شادی کرنے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے  اس سوال پر گہری خاموشی اختیار کر لی۔

صحافی نے اداکارہ کو خاموش دیکھ کہ کہا کہ آپ کچھ سوچ رہی ہیں یا پھر اپنے چہرے کے ان تاثرات کے ذریعے مجھے جواب دے رہی ہیں؟ اداکارہ میرا نے یہ سن کر انتہائی دکھ بھرے انداز میں کہا کہ مجھے اپنی شادی میں تاخیر ہونے پر افسوس ہے۔

پھر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ابھی تک اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا؟پھر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ابھی تک اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا؟

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں