جمعہ, جنوری 10, 2025
ہومEnertainmentمریم نفیس نے اپنے بے بی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

مریم نفیس نے اپنے بے بی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

ڈبلن: پاکستانی معروف اداکارمریم نفیس نے اپنے بے بی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور میرے شوہرامان آج کل اپنا بے بی مون انجوائے کر رہے ہیں۔واضح رہے اداکارہ مریم نفیس جلد ہی ننھے مہمان کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہنے والی ہیں۔ مستقبل قریب میں والدین بننے والا یہ جوڑا آئر لینڈ میں سیر سپاٹوں میں مصروف نظر آ رہا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں