غزہ: حماس کی جانب سے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ٹینک تباہ ہو گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہو نے والے فوجیوں میں سارجنٹ میٹیو یاکوف پرل اور سارجنٹ کینا کاسا شامل ہیں۔یاد رہے 6 جنوری کو بھی شمالی غزہ میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوئے تھے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 400 ہو گئی ہے۔