جمعرات, جنوری 9, 2025
ہومLatestعورت کے کردار کا تمسخر ،جھوٹی تصاویر کا سہارا سیاست نہیں، سلمان...

عورت کے کردار کا تمسخر ،جھوٹی تصاویر کا سہارا سیاست نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ الزام تراشی ،بد دیانتی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں جس سیاست کا متمنی ہوں اس میں سیاسی مخالف دشمن نہیں تصور ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ عورت کے کردار و جسم کا تمسخر اور جھوٹی تصاویر کا سہارا سیاست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزام تراشی اور بد دیانتی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں