کیپ ٹاؤن: مصنف و عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقہ میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمائماہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہوئیں جس پر انہیں کیپ ٹاؤن کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہترہے، جاری تصاویر میں انہیں وہیل چیئر اور بیساکھیوں کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔