بدھ, جنوری 8, 2025
ہومLatestلکی مروت، دہشت گردوں کی فائرنگ،2پولیس اہلکار شہید

لکی مروت، دہشت گردوں کی فائرنگ،2پولیس اہلکار شہید

لکی مروت: لکی مروت میں دہشت گردوںکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لکی مروت کے علاقے خیروخیل پکہ کے قریب دو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پرتھانے جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شہید ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور شہیدوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم دہشت گردوںکی تلاش شروع کردی ہے۔

Author

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

مزید خبریں

احدث التعليقات