ہفتہ, دسمبر 28, 2024
ہومEnertainmentماورا حسین کی دوست کی شادی میں شرکت، تصاویر نے مداحوں کے...

ماورا حسین کی دوست کی شادی میں شرکت، تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور: اداکارہ ماورا حسین کی قریبی دوست کی شادی میں لی گی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماورا حسین اپنے کو اسٹار امیر گیلانی کے ساتھ ایک قریبی دوست کی شادی میں شریک ہوئیں

تقریب کے دوران ماورا حسین نے دلکش سیاہ لباس زیب تن کیا جس میں وہ نہایت حسین لگ رہی تھیں، ان کے ساتھ امیر گیلانی بھی موجود تھے، جن کے ساتھ انہوں نے کئی خوبصورت تصاویر بنوائیں ماورا کی انسٹاگرام پوسٹس میں ان کی قریبی دوستوں کے ساتھ ہنستے مسکراتے لمحات کی جھلکیاں نظر آئیں۔

ماورا حسین نے اس تقریب میں اپنے دوستوں کے ساتھ خوبصورت لمحات گزارے اور مداحوں کے لیے شاندار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ان کے چاہنے والے ان کی جوڑی کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

Author

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات