غزہ: القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کا ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں اسرائیل کے فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میںہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا ۔حماس نے اسرائیلی فوجی کا ہیلی کاپٹر مار ما گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے ۔
القسام بریگیڈ کا میزائل حملہ، اسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹر تباہ