ہومتازہ ترینامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹک رہنما عبدالسعید پر یہودیوں اور اسرائیل...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹک رہنما عبدالسعید پر یہودیوں اور اسرائیل سے نفرت کا الزام عائد

واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک رہنما عبدالسعید پر یہودیوں اور اسرائیل سے نفرت کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشی گن سے سینیٹ کے ڈیموکریٹک پرائمری فاتح عبدالسعید یہودیوں اور اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں اسرائیل نواز تنظیم AIPAC نے ڈاکٹر عبدالسعید کو ڈیموکریٹک پرائمری میں شکست دینے کے لیے 32 ملین ڈالر خرچ کیے تھے اور اب ان کی کوشش ہے کہ عبدالسعید کو نومبر کے انتخابات میں بھی ہرایا جائے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں