رحیم یارخان (لارڈ میڈیا) نوبیاہتا دلہن اپنے شوہر کے گھر سے طلائی زیورات، قیمتی ملبوسات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دلہے کی والدہ کی شکایت پر تھانہ تبسم شہید میں چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ متوسط طبقے کے سادہ لوح افراد کو نشانہ بنانے کی شکایتوں میں سے ایک ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
رحیم یارخان میں نوبیاہتا دلہن زیورات لوٹ کر فرار