غزہ (لارڈ میڈیا): غزہ پیس بورڈ نے حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وعدوں کی بجائے عملی اقدامات کریں۔ پیس بورڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ حکمرانی، سکیورٹی اور اقتدار کی منتقلی روڈ میپ کے تحت ہونی چاہئے اور غزہ کی قومی انتظامی کمیٹی کو مکمل اختیارات دیے جائیں۔
پیس بورڈ نے مزید کہا کہ ہتھیار قومی انتظامی کمیٹی کے کنٹرول میں ہونے چاہئیں تاکہ اختیارات کی حقیقی منتقلی سے قومی انتظامی کمیٹی آزادانہ فیصلے کر سکے۔
غزہ پیس بورڈ کا حماس کے لیے روڈ میپ پر عمل درآمد کا مطالبہ