ہومBlogفیفا ہیڈ ٹو ہیڈ قانون کی بدولت کئی ٹیمیں گروپ چیمپیئن بن...

فیفا ہیڈ ٹو ہیڈ قانون کی بدولت کئی ٹیمیں گروپ چیمپیئن بن گئیں

شہر (لارڈ میڈیا): فیفا کے نئے ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک قانون نے ابتدائی مرحلے میں ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا ہے جبکہ بعض ٹیمیں وقت سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب بہترین 8 تیسری پوزیشن والی سائیڈز کے لیے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کا دروازہ بدستور کھلا ہے، جس سے آخری گروپ میچز کی اہمیت برقرار ہے۔ ماضی میں اگر دو یا زیادہ ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہوتے تھے تو سب سے پہلے گول کے فرق کو دیکھا جاتا تھا۔ اس بار فیفا نے قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے برابر پوائنٹس والی ٹیموں کے درمیان براہ راست مقابلے یعنی ہیڈ ٹو ہیڈ نتیجے کو پہلی ترجیح دی، اس کے بعد گول فرق، کیے گئے گولز، فیئر پلے ریکارڈ اور آخر میں فیفا رینکنگ کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں