چین ۔ یورپ سمائل سیٹلائٹ یورپ روانگی کے لئے تیار

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی اکیڈمی برائے سائنسز کی انوویشن اکیڈمی فار مائیکرو سیٹلائٹس کی ایک ورکشاپ میں ایک ٹیکنیشن سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (اسمائل) کی جانچ کررہا ہے۔ (شِنہوا)

شنگھائی (شِنہوا) سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (سمائل) چینی اکیڈمی برائے سائنسز (سی اے ایس) اور یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا ایک مشترکہ مشن ہے۔اس کا مقصد سولر ونڈ اور زمینی مقناطیسی نظام کے درمیان تعلق کا سراغ لگاکر سورج ۔ زمین رابطے کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا ہے۔

چینی اکیڈمی برائے سائنسز کے ماتحت ادارے قومی خلائی سائنس مرکز کے مطابق اسمائل سیٹلائٹ کی چین میں تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس میں سیٹلائٹ اور سسٹم انٹرفیس کی آزمائش کے علاوہ ماحولیاتی تجربات شامل ہیں۔

اسمائل یورپ روانگی کو تیار ہے جسے 2025 کے اختتام تک فرانسیسی گیانا میں کورون میں واقع یورپی خلائی لانچ مقام سے آرین اسپیس کی ویگا- سی لانچ وہیکل کی مدد سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی اکیڈمی برائے سائنس کی انوویشن اکیڈمی فار مائیکرو سیٹلائٹس کی ایک ورکشاپ میں ایک ٹیکنیشن سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (سمائل) کی بیٹری پیک کررہا ہے۔(شِنہوا)

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی اکیڈمی برائے سائنس کی انوویشن اکیڈمی فار مائیکرو سیٹلائٹس کی ایک ورکشاپ میں ایک ٹیکنیشن سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (سمائل) کی جانچ کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی اکیڈمی برائے سائنس کی انوویشن اکیڈمی فار مائیکرو سیٹلائٹس کی ایک ورکشاپ میں ایک ٹیکنیشن سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (سمائل) کی بیٹری پیک کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی اکیڈمی برائے سائنس کی انوویشن اکیڈمی فار مائیکرو سیٹلائٹس کی ایک ورکشاپ میں ایک ٹیکنیشن سولر ونڈ میگنیٹواسفیئر آئنواسفیئر لنک ایکسپلورر (سمائل) کی جانچ کررہا ہے۔ (شِنہوا)

Author

  • شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts