ہومانٹرنیشنلایران امریکا معاہدے پر محسن نقوی کا عاصم منیر کیلئے خراج تحسین...

ایران امریکا معاہدے پر محسن نقوی کا عاصم منیر کیلئے خراج تحسین پیش

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر ملک کے علاوہ دنیا کے لیے بھی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تعریف کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی۔ انہوں نے قطر، سعودی عرب اور ترکی کے کردار کو بھی سراہا۔

معاہدے کے تحت فریقین نے تمام محاذوں پر فوری اور مستقل طور پر فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے، جس میں لبنان سمیت دیگر محاذ شامل ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں