ہومانٹرنیشنلچین-عوامی جمہوریہ کوریا تعلقات ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر پہنچ گئے،...

چین-عوامی جمہوریہ کوریا تعلقات ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر پہنچ گئے، صدر شی

پیانگ یانگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے تعلقات ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر پر پہنچ گئے ہیں۔

شی جن پھنگ نے یہ بات پیر کے روز ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ اُن کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ ضیافت میں شرکت کے دوران کہی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں