ہفتہ, جولائی 5, 2025
ہومLatestوزیراعظم کا شمالی وزیرستان میں 30 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز...

وزیراعظم کا شمالی وزیرستان میں 30 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستا ن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی پاک افغان بارڈر کے قریب در اندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں وزیراعظم نے 30خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی حفاظت کیلئے پاکستان کی بہادر افواج سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے ،ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!