ہومپاکستانگلگت بلتستان انتخابات، 24 حلقوں سے 664 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع...

گلگت بلتستان انتخابات، 24 حلقوں سے 664 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

گلگت بلتستان الیکشن کیلئے 24 حلقوں سے 664 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

ذرائع کے مطابق گلگت حلقہ 1سے 34، حلقہ 2سے 58 اور حلقہ 3سے 32 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔

نگر 1 سے 38 اور نگر 2 سے 30 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، ہنزہ کے واحد حلقے سے 38 امیدوار سیاسی قسمت آزمائی کریں گے، سکردو 1 سے 33، اسکردو 2سے 23، سکردو 3سے 18 اور سکردو 4 سے 25 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔

کھرمنگ سے 21 اور ضلع شگر سے 19، گانچھے 1 سے 15، گانچھے 2سے 29 اور گانچھے 3سے 15، استور 1سے 19، استور 2 سے 57، دیامر 1سے 29، دیامر 2سے 15، دیامر 3سے 14 اور دیامر 4سے 11، غذر 1سے 20، غذر 2سے 42 اور غذر 3سے 25، گلگت 2سے 58، دیامر 4سے 11امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں