ہومتازہ ترینپی ایس ایل میں آرام کا دن، ملکی و غیر ملکی کرکٹرز...

پی ایس ایل میں آرام کا دن، ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کی بھرپور سیر و تفریح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں منگل کو آرام کے دن کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھرپور لطف اٹھایا۔

گرم موسم میں سمندر کی تیز موجوں کے نظارے کیساتھ کھلاڑیوں نے ساحل پر موسیقی کا مزہ بھی لیا۔

کھلاڑیوں نے کشتی کی سیر کی، موٹر سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہوئے، لذیذ اور مزیدار کھانے کیساتھ ناریل کا پانی بھی پیا۔

اس موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوز بھی بنوائیں جبکہ سیلفیز کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

دوسری جانب حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم نے شوٹنگ رینج میں صلاحیتیں آزمائیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں