ہومانٹرنیشنلامریکہ بدحواسی کاشکار، حملے شکست و اخلاقی زوال کی علامت، ایران

امریکہ بدحواسی کاشکار، حملے شکست و اخلاقی زوال کی علامت، ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کو اخلاقی زوال کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے ایران کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تباہ شدہ پل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نامکمل پلوں سمیت شہری ڈھانچوں پر حملے ایرانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے اور نہ ہی انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات دراصل دشمن کی شکست اور اسکے اخلاقی دیوالیہ پن کو ظاہر کرتے ہیں جو بدحواسی کا شکار ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں