ایرانی پارلیمانی نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ خطے میں میری ٹائم رجیم تبدیلی کی صورت میں ٹرمپ کا رجیم چینج کا خواب پورا ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز یقینی طور پر دوبارہ کھلے گی لیکن آپ کیلئے نہیں بلکہ نئے ایرانی قانون کی پاسداری کرنیوالوں کیلئے کھلے گی۔
انہوں نے کہا کہ مہمان نوازی کے 47 سال ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئے۔


