ہومانٹرنیشنلمتوقع توانائی بحران، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام کرنے...

متوقع توانائی بحران، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

یورپی کمیشن نے ممکنہ توانائی بحران کے باعث شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

میڈیا کے مطابق یورپ میں بسنے والے افراد کو ڈرائیونگ اور فضائی سفر کم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

کمیشن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث طویل توانائی بحران کا خدشہ ہے، کمیشن نے یورپی ممالک کو فوری طور پر قابل تجدید توانائی اپنانے کی ہدایت کی ہے اوربحران سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات تیز کرنے پر زور دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں