ہومانٹرنیشنلبیجنگ اور پیانگ یانگ کے درمیان ایئر چائنہ کی براہ راست پروازوں...

بیجنگ اور پیانگ یانگ کے درمیان ایئر چائنہ کی براہ راست پروازوں کا دوبارہ آغاز

پیانگ یانگ (شِنہوا) بیجنگ سے ایئر چائنہ کا مسافر طیارہ پیر کی صبح پیانگ یانگ پہنچ گیا جس کے ساتھ ہی چین اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے دارالحکومتوں کے درمیان چینی فضائی کمپنی کی مسافر پروازیں باقاعدہ طور پر بحال ہو گئی ہیں۔

عوامی جمہوریہ کوریا میں چین کے سفیر وانگ یاجون اور دیگر چینی سفارتکاروں نے پیانگ یانگ کے سونان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس پرواز کے مسافروں کا استقبال کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں