ہومانٹرنیشنلعالمی قانون مردہ، غزہ و یوکرین معاملے پر مغرب کا معیار دوغلا،...

عالمی قانون مردہ، غزہ و یوکرین معاملے پر مغرب کا معیار دوغلا، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون مردہ ہو چکا ہے، غزہ اور یوکرین معاملے پر مغرب کا معیار دوغلا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ مغرب کا یہ دوغلا معیار ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے پر خاموشی سے ظاہر ہوتا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے جرمن صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن صدر کو خاموشی توڑ کر ایران کے خلاف غیرقانونی جنگ کی مذمت کرنے پر سراہتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھنے والوں کو بھی قانون کی پامالیوں پر آواز اٹھانی چاہئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں