ہومپاکستانسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے 4 روز میں 82 مقدمات کے فیصلے...

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے 4 روز میں 82 مقدمات کے فیصلے سنا دیئے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے 4 روز میں 82 مقدمات کے فیصلے سنا دیئے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی جاری کارکردگی رپورٹ کے مطابق 16 تا 19مارچ کے دوران مجموعی طور پر 82 مقدمات نمٹائے گئے۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم 2 رکنی بینچ نے 4 روز میں 73 مقدمات کے فیصلے سنائے۔

مزید برآں جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 3 روز میں 8 مقدمات کے فیصلے کئے جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل بینچ نے ایک کیس کا فیصلہ سنایا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں