ہومپاکستانپنجاب سیف سٹی: عید کے موقع پر جدید تھرمل ڈرون سے نگرانی...

پنجاب سیف سٹی: عید کے موقع پر جدید تھرمل ڈرون سے نگرانی میں اضافہ

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے عید الفطر کے دوران صوبہ بھر میں جدید تھرمل ڈرون سرویلنس بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

ہاٹ سپاٹس اور کرائم پاکٹس کی کڑی نگرانی جاری رہے گی۔

سیف سٹی حکام کے مطابق لاہورسمیت صوبہ بھر میں ڈرون سرویلنس کے ذریعے سیکیورٹی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔

مساجد، بازاروں اور بس اڈوں پربھی ڈرون کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہےکہ عید کے دوران غیرقانونی سرگرمیوں کی نشاندہی پر سخت قانونی کارروائیکی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں